23 نومبر 2015 - 20:05
روس کے صدر جمہوریہ نے رہبر انقلاب کی خدمت میں مخصوص ہدیہ پیش کیا+ تصاویر

روس کے صدر نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کے دوران آپ کی خدمت میں ایک عظیم ہدیہ پیش کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روس کے صدر جمہوریہ ولادیمیر پوٹن نے رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سے ملاقات کے دوران انہیں ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن کریم کا ایک قدیمی نسخہ ہدیہ کے طور پر پیش کیا۔
واضح رہے کہ روس کے صدر پوٹن نے آج بروز پیر کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲